یہ صرف کہانی نہیں ہے ۔۔۔۔میری سچی بیانی ہے ۔۔۔ جسے کہانی کا روپ دینے کی کوشش کی گئی ہے ۔۔۔۔
آپ اسے ضرور پڑھیں ۔۔۔اسلیے نہیں کہ میں نے کہا ہے۔۔ بلکہ اس لیے۔۔ کہ ہو سکتا ہے۔۔
کہیں۔۔ آپ بھی تو ۔۔۔
انہی حالات اور عجیب کیفیات سے گزر نہیں رہے؟۔۔
اور آپ سمجھ نہیں پارہے ۔۔ کہ اب کیا کروں؟ کس سے کہوں؟ کدھر جاؤں ؟ ۔۔۔
میری آپ بیتی ضرور پڑھیے گا۔۔ ہوسکتا ہے آپ کو آپ کہ تمام ان کہے سوالوں کہ جواب اسی میں مل جائیں۔۔ ان شاء اللہ ۔
- JoinedJanuary 1, 2018
Sign up to follow @Shumailairfan358
OR
If you already have an account,
By continuing, you agree to Wattpad's Terms of Service and Privacy Policy.