شجر

13 0 0
                                    

❤️*"يَامُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ"*❤️

کسی بھی پھل🍒 کے درخت 🌴پر لگنے والے پھولوں🌼 کی تعداد دیکھنے والا سوچتا ہے کہ اس بار پھل🍓 بہت آئیگا

لیکن!!!!!

کیا درخت 🌲پر جتنے پھول🌷 لگتے ہیں ان سب کا پھل🍋 آتا ہے؟؟؟

*ہرگز نہیں درخت🌳 پر جتنے پھول🌺 لگتے ہیں ان سب کا پھل🍐 نہیں بنتا۔*

ان میں سے ذیادہ تر پھول 🌻تیز ہوا کے سامنے ثابت قدم نہیں رہ پاتے اور جھڑ کر مٹی میں مل کر ضایع ہو جاتے ہیں

دعا کیجیے اللہ ہمیں ایسا پھول 🌹بنائے جو پکے میٹھے رس دار پھل 🍎میں تبدیل ہو اور کسی بھی مخالف ہوا سے جھڑ نہ جائے

کیونکہ دین کے راستے میں  مخالفت کی بہت آندھیاں آتی ہیں ذیادہ تر لوگ اسکا مقابلہ ثابت قدمی سے نہیں کرپاتے اور درمیان میں ہی راستہ چھوڑ دیتے ہیں

بہت چند ہی ہوتے ہیں جو پھل 🍇بننے تک درخت🌴 سے جڑے رہتے ہیں۔

اللہ ہمیں آخری سانس تک اس راستے پر جمائے رکھیں

آمین یا رب العالمین

اسی لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا سکھائی کہ

*"يَامُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ"*

*آمین*

اے دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دلوں کو دین پر جما دے

یہ استقامت اللہ کی مدد کے بغیر نہیں آتی اور اللہ کی مدد بغیر استعانت (دعا) کے بغیر نہیں آتی اس لیے اس دعا کو اپنی دعا کا لازم حصہ بنالیجیے۔۔۔۔۔

القرآن Where stories live. Discover now