"ایک ایسی داستان جس کی بے رحمی سے ایک لڑکی کا دل ، زخمی تھا ۔ پر اللّه پر توکل انسان کو بہت بلندی پر لے جاتی ہے ۔ کہانی ہے محبت کی عزت کی ۔ ایک مرد کی حیا کی ۔ "

یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے ع...