شاعری💕💕

By novelistic_00

9.3K 620 159

یہ میری کچھ چنی ہوئی پسندیدہ شاعری ہے جنہیں میں ہر وقت پڑھنا اور گنگنانا پسند کرتی ہوں۔۔۔۔امید ہے کہ آپ لوگوں... More

کیا تماشا ہو۔۔
افواہ ہے۔۔۔!!!
ہمیشہ ہمیشہ!!!
محبت ہو گئی ہے!!
سنو جن سے محبت ہو!!!
وہ ایک شخص..!!
ذرا سوچو!!!
تیری خوشبو کا پتہ کرتی ہے!!!
سنا ہے!!
پیار کون کرے 💔
عشق میں نام!!
زندگی __!!
تم کیسی محبت کرتے ہو..!!
عشق اللہُ ہے...!!
میں عورت ذات ہوں!!
وقت...
پھر سال بدل جائیگا..!!
رکو تو ہم بتائیں..!!
اے نئے سال..!!
جو تم مایوس ہو جاؤ..!!!
دسمبر مان جاؤ نا..!!
جو بھی ہوں اب اخیر ہوں جی..!
سنو..!!
دوریاں۔۔
بارش
🌹🌹
مان جاؤ نا!!
غزل
کبھی دیکھو میرے ہمدم
وہ اتنا دلکش ہے
میں زندہ ایک حقیقت ہوں..!!
انداز تمہارے جیسا تھا..!
بارش ☔
یار وہ ہمارا ہے
دیکھا ہے میں نے
یارِ من آ
دلِ بےخبر..!!
تم
میں مثال ہوں!!
یہ زندگی بھی ختم ہوئی..!
جب عمر کی نقدی ختم ہوئی
اداسی
دعائیں ⁦❤️⁩
بےبسی!!
فضول سی خواہش
چل آؤ..!
مدتوں سے...!
اور پھر وہ چلی گئی...!!
کہانی..!
کبھی دور کبھی پاس..!
پتا نہیں..!!
لفظ
خواب
تم کیا جانو..!
بدتمیزی بھری محبت
اذیت ہو..!
وہ بہت یاد آ رہا تھا
کاش..!!
کسی روز اچانک
درد
رقص
جانتی ہو...؟
دیکھ سکھی
خواب نگر اور میرا سائیں
تمہیں پتا ہے
تمہارے نام کے نام🖤
شاعرہ
درد دل🖤
وقت گزرتا گیا
سنو میں تھک گئی ہوں
محبت🖤
محبت مت نبھانا تم
پاک محبت
زندہ لاش
وباء کے دنوں میں
بعض دکھ 💔
میں تم سے ہوں🖤
میں کھو چکی ہوں
مجھے تم پیارے لگتے ہو
تنہائی
محبت تم نے کب کی ہے
جس دن کے ساجن بچھڑے ہیں
نظم
نکاح
آبِ حیات
مجھ سے تم بھلاۓ نہیں جاتے
قریباً سہہ برس پہلے
میری تنہا!
اترن
میری روح کے ساتھی🖤
آخری چہرہ
نیند کے سے ہو!!
خسارے
شب وصل
ارطغرل اور جوگانی
اپسرا سی!!

تلاش..!

31 2 0
By novelistic_00

تلاش!

روئے زمین کی سب سے حسین شہزادی!
تمہاری تلاش میں ان گنت سرابوں کو پار کرنے کے بعد
آج وقت کی دہلیز پر بے یار و مددگار کھڑا ہوں
اور اس وقت کو کوس رہا ہوں جس وقت تمہارا عکس میری آنکھ کے محور میں روشنی کی صورت سرایت کرکے دائرہ در دائرہ میرے وجود کے مرکز کو حصار_عشق میں دھکیل رہا تھا۔
جانتا ہوں !
تمہارے قہقہے آج بھی فضائوں میں رنگ بکھیر دیتے ہونگے
کائنات کی خوبصورتی تمہارے ہونے کی دلیل ہے
تم صرف خواب ہوتی تو یہ کہکشاں کب کی ٹوٹ چکی ہوتی
یہ ستارے ماند پڑ چکے ہوتے
یہ چاند یہ سورج بے مطلب ہوتے
تمہارے ہونے سی ہی تو ہوائیں معطر ہیں
تم ہو! ہاں تم موجود ہو
یہیں کہیں !میرے آس پاس
بہت پاس
کیونکہ
دروازے کی دستک کے ساتھ ساتھ دل میں مچلتی ہرخواہش تمہارے ہونے کا پیام دیتی ہے
یہ خواب تمہارے بھیجے ہوئے صحیفے ہیں

مگر میری تلاش ۔۔۔۔۔آہ۔۔۔!

نہ جانے کب منزل_موجود کی آخری سیڑھی نصیب ہو
تمہارا شاعر مسکرانا بھول چکا ہے
اب فقط زرد قہقہوں کا خول ویران جزیرے میں ہریالی کی امید ہے
وہ دن دور نہیں جب زردی پورے وجود میں پھیل جائے اور تم کسی کتبے پر لکھا ہوا پاو
"تلاش ختم ہوئی"

راشد علی مرکھیانی

Continue Reading

You'll Also Like

1 0 1
ثمر کی یہ نظم ایک جذباتی سفر کی عکاسی کرتی ہے، جہاں شاعر نے مشکل وقت کے کرب میں چھپے سبق کو دریافت کیا ہے۔ وہ چہرے جو دعویٰ "اپنائیت" کا کرتے تھے، وہ...
745 24 17
نظمیں اور شاعری
433 63 23
Hi Reader,Im writing poems and shairy related to life love or romance.Do read and share your view.
Wattpad App - Unlock exclusive features