بارشوں کے موسم میں

By armanomin

4.7K 305 266

Its all about poetry written by me. Poetry lovers do votes and comments for the appreciation. More

محبت دھنک رنگوں سی
محبت ہو جانے دو!
تیرے گاؤں کی پگڈنڈی پہ
استعارہ
زندگی بھی مشکل ہے
حال تھا ہمارا بھی
رابطے
نظم
اقرار کا موسم
مجھے راحتوں کے خمار نےاس قدر بے خبر کر دیا
اکرام بہت ہو گیا الزام بھی تو دو
ہم باوفا تھے بے وفا کہلائے گئے کیوں؟
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
زندگی تجھ سے جو بیزار ہو جائے
دکھ دے کر دکھ کا ازالا کرتے ہیں
نفرت اگر کرتے ہیں تو بدنام کیجیے
بے وفائی کی بات کر
بارشوں کے موسم میں
دھوکہ
برا اک شخص ہوں مجھ سےتم پیار نہ کو
نظم
غزل
شب کو شب نہیں کہتے دن کو رات کہتے ہیں
میرے الفاظ سادہ ہیں، مگر انسان گہرہ ہوں
الجھنوں کو بڑھا رہا ہوں
دیکھ کے ہوتا ہے ملال خود کو
غزل
اتنے دشمن نہ تھے جتنے کہ یارانے نکلے
آنسو
مجھ پہ آئے گا الزام محبت کا
اب بھی وحشت سی طاری رہتی ہے
نظم
غزل
سنا ہے تمہیں یاد آنے لگا ہوں
غزل
غزل
غزل
غزل
اشعار
غزل
غزل
❞پسند❝
غزل

مت آزما کہ آزما کے کچھ نہ ملے گا

83 7 1
By armanomin

مت آزما کہ آزما کے کچھ نہ ملے گا
نہ دل جلا کہ دل جلا کے کچھ نہ ملے گا

جتنے بھی غم دیے ہیں انھی پر قناعت کر
اتنا نہ رلا کہ رلا کے کچھ نہ ملے گا

دل درد سے نڈھال ہے تو فکر کی کیا بات
نہ درد چھپا کہ چھپا کے کچھ نہ ملے گا

خود پر یقیں نہیں تو خدا پر یقین رکھ
سب کشتیاں جلا کے تجھے کچھ نہ ملے گا

جینا ہے تو زندہ دلی سے جیو نمرہؔ
آنسو بہا بہا کے تجھے کچھ نہ ملے گا

☆☆☆☆

Continue Reading

You'll Also Like

579 99 20
Assalamualekum.. nd hey everyone... I hope u all like my words...
110 41 7
حروف تہجی کا اختتام۔ کچھ بن کہے حروف آمنہ مرتضیٰ کے قلم سے کھنچے کچھ ایسے زائچے جو حقیقت کی عکاسی کرتے ہوئے آپ کو ایک نئی دنیا سے روشناس کرواینگے. ...
1.1K 49 10
It's my first poetry so i hope you will like it.
3K 411 51
موت کے درمیان جھولتی زندگیوں کی کہانی!