بارشوں کے موسم میں

By armanomin

4.7K 305 266

Its all about poetry written by me. Poetry lovers do votes and comments for the appreciation. More

محبت دھنک رنگوں سی
محبت ہو جانے دو!
استعارہ
زندگی بھی مشکل ہے
حال تھا ہمارا بھی
رابطے
نظم
اقرار کا موسم
مجھے راحتوں کے خمار نےاس قدر بے خبر کر دیا
اکرام بہت ہو گیا الزام بھی تو دو
ہم باوفا تھے بے وفا کہلائے گئے کیوں؟
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
مت آزما کہ آزما کے کچھ نہ ملے گا
زندگی تجھ سے جو بیزار ہو جائے
دکھ دے کر دکھ کا ازالا کرتے ہیں
نفرت اگر کرتے ہیں تو بدنام کیجیے
بے وفائی کی بات کر
بارشوں کے موسم میں
دھوکہ
برا اک شخص ہوں مجھ سےتم پیار نہ کو
نظم
غزل
شب کو شب نہیں کہتے دن کو رات کہتے ہیں
میرے الفاظ سادہ ہیں، مگر انسان گہرہ ہوں
الجھنوں کو بڑھا رہا ہوں
دیکھ کے ہوتا ہے ملال خود کو
غزل
اتنے دشمن نہ تھے جتنے کہ یارانے نکلے
آنسو
مجھ پہ آئے گا الزام محبت کا
اب بھی وحشت سی طاری رہتی ہے
نظم
غزل
سنا ہے تمہیں یاد آنے لگا ہوں
غزل
غزل
غزل
غزل
اشعار
غزل
غزل
❞پسند❝
غزل

تیرے گاؤں کی پگڈنڈی پہ

164 12 6
By armanomin

تیرے گاؤں کی پگڈنڈی پہ میں
یونہی چلتا رہوں
گیت گاتا رہوں
تیرے گاؤں کی گلیوں میں بن کے آوارہ
یونہی پھرتا رہوں دندناتا رہوں
کھیت کھلیان جو بھی ہیں ہرے بھرے
پھول جتنے بھی بکھرے ہیں رنگین سے
اپنی آنکھوں سے ان کو لگاتا رہوں
تیرے گاؤں کی پگڈنڈی پہ میں
یونہی چلتا رہوں
گیت گاتا رہوں

                     ☆☆☆

Continue Reading

You'll Also Like

3.4K 138 62
Collection of Urdu poetry 💕💗💕
88 9 3
گہری باتیں
3 0 1
Khwab ya Haqiqat is a poem which is wrote in Urdu language and the script is in roman text, where the poet is confused about his situation and he doe...
98 14 4
Juncock conoce vee a Barney en su concierto y se enamora, pero nada es muy fácil...