میں نے جب پہلی بار تمہیں دیکھا
تو مجھے معلوم ہوا کہ
دل کا دھڑکنا کسے کہتے ہیں
میں نے جانا کے باغوں کی حقیقت کیا ہے
پھول کا خوشبو سے کیا تعلق ہے
چاند کی روشنی آنکھوں کو بھلی کیوں لگتی ہے
اور مسکرانہ کیا ہوتا ہے
تم سے شناسائ دراصل زندگی کے روشن پہلوؤں سے آگائ تھی ❤
