خسارہот Maria.iltaf001 Maria.iltaf001
خسارہ
اے ظلمت شب حساب رکھ
محبوب کی عیاریوں کا جواب رکھ۔
جب کہا جائے محبت
کوئی چبھتا ہوا عذاب رکھ
دل کی مسند پہ بیٹھا اک شخص
آنکھوں میں ہی بس اسکا خواب رکھ
کیسے کہہ دوں...