ان دیکھی زنجیریں از قلم حافظہ نور فاطمہ یہ کوئی افسانہ نہیں ہے۔۔۔ نا ہی کوئی ناول اور نا ہی کوئی شاعری کی کتاب ہے۔۔۔ اس کو پڑھنے والے اکثر روتے ہوئے کہتے ہیں اس کتاب میں میرے دل کی باتیں لکھی گئی ہیں۔۔۔ کتاب زیادہ بڑی نہیں ہے۔ صرف پچاس صفحات کی ہے۔۔ اگر آپ پوری پڑھنا چاہتے ہیں تو مجھے میسج کر سکتے ہیں۔۔۔ IG: shadow_editor.s