لا فانی محبت،محبت کے پھول۔۔حقیقی پھول۔تحفـۂ گل۔۔۔۔گلِ خاص۔گل خالص.... لافانی محبت جو اس جہاں اور اس جہاں دونوں کو سنوارتی ہے ، جسمیں روشنی ہی روشنی ہوتی ہے ، جسمیں بہار کا ہی موسم ہوتا ہے ، جسمیں زخم نہیں ہوتے ، جو خالص اپنے رب کی رضا پر مبنی ہوتی ہے۔