ایک اذیت پسند شخص جو ماضی کے تلخ لہجوں اور اذیت ناک لمحوں کے زد میں آچکا ہے۔۔تلخ ماضی انسان کو نیم پاگل کردیتا۔ جب یادیں دل دہلادینے والے ماضی کے ساتھ جڑی ہوں تو نسلیں تک تباہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے

پیش لفظ . . .
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے . . .
معزز قارئین۔۔۔۔۔
یہ میرا پہلا ناول ہے جس کا کچھ حصہ آپ کے سامنے ہے
یہ داستان ہے کچھ پیارے . . . کچھ عجیب اور کچھ انوک...