تو میری زندگی ہے ناول میرا بہت پسندیدہ ناول ھے جو میں نے بہت دل سے لکھا یہ ناول ایک بہت بڑے 36 سالہ وڈیرے فہد مصطفیٰ اور ایک معصوم سی 17 سالہ لڑکی علیشاہ رانا کی ھے۔۔۔۔۔ فہد جو اس چھوٹی سی لڑکی کے عشق میں گرفتار ھو جاتا ھے مگر انجانے میں اور اپنے بھائی کی محبت میں علیشاہ کی سب خوشیاں اس سے چھین لیتا ھے جو کہ علیشاہ رانا کے دل میں فہد کے لئے نفرت پیدا کرنے کی سب سے بڑی وجہ تھی۔۔۔۔۔