Wattpad - by Rahilad

Raah e nijaat راهِ نجات
تکبرِ تقویٰ اور نیت کی سچائی کے درمیان ایک روحانی سفر...
​صالحہ، جو حفظِ قرآن کے بعد خود کو دنیا کی فانی لزتوں سے دور اور دوسروں سے برتر سمجھنے لگی تھی، اس کا خیال تھا کہ دین صرف سخت اصولوں اور ظاہری عبادات کا نام ہے۔ لیکن اس کا یہی غرورِ تقویٰ اسے اپنے ہی پیاروں سے دور کر رہا تھا۔
​دوسری طرف عائش-ایک پرعزم میڈیکل اسٹوڈنٹ اور فری لانس، جو خاموشی سے امت کی خدمت اور اپنے باپ کی زندگی کی جنگ لڑ رہی تھی۔
​کیا ظاہری پارسائی ہی اصل نجات ہے؟ یا پھر راہِ نجات کا اصل راستہ انسانوں کی خاموش خدمت اور باطن کی صفائی میں پنہاں ہے؟
​ایک ایسی اصلاحی کہانی جو آپ کو اپنے اندر جھانکنے اور نیتوں کی قدر کرنے پر مجبور کر دے گی۔
​Genre: Spiritual / Social Drama / Islamic Fiction
​Status: Complete
​Writer: Rahil AD
Start Reading

Raah e nijaat راهِ نجات

Mujh se Tum
محبت کرنا آسان ہو سکتا ہے... لیکن ایک ملکہ بن کر اپنی زندگی پر حکومت کرنا سچی کامیابی ہے!"
​یہ کہانی ہے خود داری، شِدتِ جذبات اور زندگی کے سخت فیصلوں کی۔ جہاں محبت کی رنگینیاں ایک طرف اور اپنے اصولوں، غرور اور خوابوں کی جنگ دوسری طرف ہے۔
​کیا جذبات کے طوفان میں اپنی سلطنت اور انا کو قائم رکھنا آسان ہو گا؟ یا محبت ہر چیز پر غالب آ جائے گی؟
​پڑھائیے ایک الگ انداز کی داستانِ حیات، جہاں ہر موڑ پر آپ کو جذبہ، ڈرامہ اور رومانس کا زبردست امتزاج ملے گا۔
Start Reading

Mujh se Tum

سکونِ قلب (Sukoon-e-Qalb)
کیا دنیا کی سختی اور اپنوں کی بے رخی رب کی اطاعت سے بڑی ہو سکتی ہے؟"
​یہ کہانی ہے 'نور' کی-ایک ایسی لڑکی جس نے شدید مخالفت، طعنوں اور گھر والوں کی تنقید کے باوجود اپنے حجاب اور رب کی رضا پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ دنیا کے لیے وہ صرف ایک بوجھ تھی، لیکن رب کے ہاں اس کا مقام کیا تھا؟
​آزمائشوں، تذلیل اور صبر سے گزرتی ہوئی یہ داستان پڑھیں اور دیکھیں کہ کیسے توکل اور مدینہ منورہ کا سفر انسان کی زندگی اور آخرت کو بدل دیتا ہے۔ ایک ایسی کہانی جو آپ کو آنسوؤں کے ساتھ سکونِ قلب بخشے گی۔
Start Reading

سکونِ قلب (Sukoon-e-Qalb)